الف بے پے

امین شارق

محفلین
الف بے پے
امی روٹی نہ دے
ابو مارنے دوڑے
دادی دیپ سے داغے
نانی بولے نکمے
پھوپی پتھر پھینکے
چاچی زور سے چیخے
تائی توتلا بولے
خالہ پول سب کھولے
مامی مولی سے مارے
بھابی باولا بولے
باجی بھیجا پکائے
سالی سوئی چبھوئے​
 
Top