الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

خوشی

محفلین
واہ بہت خوب ،اپنے دیسوں میں تو شاید ہم ندی کنارے جا بھی نہ پائیہں اب کبھی
 

خواجہ طلحہ

محفلین
ثریا تک لے جائے گا ندی کنارے سے؟
اور کہیں ایسا نہ ہو کہ ٹک ٹک گھوڑے کو دیکھ کر آسماں ثریا سے ہم زمیں پہ دے مارے!:)
 

خواجہ طلحہ

محفلین
حجامت نہ کروا دیجیے گا! ویسے بھی سرگودہا میں لوگوں نے بجٹ احتجاج کے لیے بال منڈوا دئیے 'گنجوں کا احتجاج'
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top