الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

خوشی

محفلین
صد مبارکیں کہ‌آپ نے کہا سموسے کھاتا ہوں ورنہ میں نے سوچ لیا تھا اگلا جواب کیا لکھوں گی
 
ضرور کہوں گا کہ مجھے نمکین چیزیں زیادہ پسند ہیں ویسے پسندیدہ میٹھی چیزوں میں باتیں سر فہرست ہین۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top