الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

محمدصابر

محفلین
صابر آپ کی تصحیح کرنا چاہتا ہے کیونکہ یہ دھاگہ ا ب پ والے کھیل کا ہے اس لئے جو لکھنا ہے ترتیب سے لکھیں عثمان بھائی
 

dxbgraphics

محفلین
ضرور۔۔۔ آپ نے ص سے شروع کی ااور میں نے ض سے اب آنے والا صاحب ط سے شروع کریگا تو بات بنے گی ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top