زیادہ چیزوں پر دھیان ہو تو ایسا ہی ہوتا ہے ۔۔۔
ابن سعید خادم فروری 26، 2009 #767 طول ہوتا ہے گنا اور گانٹھیں بھی کئی ہوتی ہیں جن کے درمیان ان کے پور ہوتے ہیں۔
ف فہیم لائبریرین فروری 26، 2009 #777 مجھے خود نہیں معلوم کہ کب لکھنا ہوگا۔ کل بھی ہوسکتا ہے۔ اور ایک ہفتے بعد بھی۔
عسکری معطل فروری 26، 2009 #779 نہیں یار میں نے نئے نئے بلاگ پڑھنا شروع کیے آج عمار بھائی کا پڑھا تھا اور بدتمیز کا بھی ذرا جلدی جلدی لکھنا
نہیں یار میں نے نئے نئے بلاگ پڑھنا شروع کیے آج عمار بھائی کا پڑھا تھا اور بدتمیز کا بھی ذرا جلدی جلدی لکھنا
ف فہیم لائبریرین فروری 26، 2009 #780 ویسے کیا پڑھنا ہی شروع کیے ہیں۔ یا پھر لکھنے کا بھی کچھ ارادہ ہے۔