الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

دل اور دنیا دونوں ہی د سے ہیں اور خالی اس لئے ہیں کیوں کہ خ‌ کے بعد ہی د آتا ہے اور خ سے خالی ہوتا ہے۔
 
زیادہ جلدی اٹھ کر کسی دن کھلا آسمان جھانکئے تو ضرور اس صبح میں بھی کچھ نیا دکھ ہی جائے گا اپیا۔
 
عین ممکن ہے اڑ کر عندلیب اپیا کے پاس جا پہونچیں۔ پر یہ دیکھنا ہوگا کہ طوطوں اور عندلیبوں میں جمتی ہے یا نہیں۔
 
فکر کی بات ہے پھر تو۔ ایک ہی باغ میں رہتے ہوئے پرندوں کو ایک دوسرے سے میل جول بنائے رکھنا چاہئے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top