الفاظ

السلام علیکم ۔
اردو زبان میں محبوب کے حٌسن کے بیان کے لئے مختلف الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔ آپ کے پتے میں جو الفاظ ہیں انہیں براہ کرم یہاں تحریر کریں اور اگر ممکن ہو تو ان کا شعر میں استعمال بھی کریں ۔ شکریہ
 
Top