جی ہاں بہت زیادہ خوشی ہوئی ہے، اپنا نام درست دیکھ کر۔ آپکا بہت بہت شکریہ ۔۔ ایسا کوئی مسئلہ ہوا تو آپکو زحمت دیں گے۔امید ہے کہ آپ کو خوشی ضرور ہوئی ہوگی۔ ویسے اگلی دفعہ لاگ ان کرنے میں کوئی مشکل درپیش ہو تو نام کے خانے میں اپنا ای میل ایڈریس داخل کر کے بھی لاگ ان ہو سکیں گی۔ لیکن ایسا کوئی مسئلہ ہو تو مطلع ضرور کیجیے گا۔![]()
![]()
![]()