حاتم راجپوت
لائبریرین
جی جی فصیح صاحب۔ بالکل موجود ہیں ، طبیب الابدان تو ہیں ہی، طبیب الارواح بھی موجود ہیں۔حاتِم بھائی میری نظر میں ابھی تک کوئی حکیم صاحب نہیں آئے ،،، کیا واقعی میں اور طبیب موجود ہیں ؟؟ اور یہ آپ نے طبیب الابدان کا ذِکر کیا یا طبیب الارواح مقصود ہے ؟![]()
کبھی کبھی روحانی اقوال کے زمرہ میں تشریف آوری ہوتی ہے، ان کی روحانی و جلالی باتوں سے اکثر محفلین مستفید ہوتے ہیں۔