السلام علیکم

قیصرانی

لائبریرین
جی میں منتظر رہوں گا۔ ویب سائٹ پر کمنٹ بعد میں سہی، کیونکہ ابھی میں نے تفصیل سے نہیں دیکھا :)
 
السلام علیکم،
اچھا لگا آپ کے بارے میں پڑھ کر۔ اللہ خوش رکھے آپ کو اور آپ کے نیک ارادوں کی تکمیل میں مدد فرمائے۔ آمین۔
 
السلام علیکم،
اچھا لگا آپ کے بارے میں پڑھ کر۔ اللہ خوش رکھے آپ کو اور آپ کے نیک ارادوں کی تکمیل میں مدد فرمائے۔ آمین۔

آمین امجد بھائی میں نے آپ سے پوچھا تھا یہ فوٹوگرافی کا آپ نے کوئی کورس یا ہوا ہے کیا ؟ میرا بھی یہی فیلڈ ہے اس لئے آپ سے ملاقات کربہت خوشی ہوئی۔
 
Top