تعارف السلام اعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

مجاھد حسین

محفلین
دوستوں کے زیادہ اسرار پر میں آپ کو اپنا مزید تعارف بتاتا ہون:
میری تعلیم بی اے ہے، اور اس وقت میں دینی تعلیم پڑھنے کے لیے ایران کے شھر قم المقدس میں علوم آل محمدً سے مستفید ہو رہا ہوں۔ اور میں دینی حوالے سے کچھ مقالے بھی لکھتا ہون مگر سندھی میں اور میرا اردو کی پیڈ میں کام بلکل نل ہے۔ انشاءاللہ اس کمی کو پورا کرنے کی کوشش کرون گا۔
ایک بات اور میرا مزید تعارف کا کوئی موڈ نہیں تھا۔ مگر جب آپ کی محبت دیکھی تو مینے سوچا کہ تعارف کروا دوں۔
اورتعارف میں کوئی بہی کمی ہو تو بندہ حاضر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top