اقوال زریں

quotescc6.gif
 

شمشاد

لائبریرین
آپ نے تصویر چسپاں کر دی۔ اگر اس کو ٹائپ کر کے پوسٹ کرتے تو ہم کہتے کہ یہ یونیکوڈ میں ہے۔ اب یہ بھی بتا دوں کہ اس کا فائدہ کیا ہے، تو فوائد تو بہت سے ہی ہیں، صرف چند ایک لکھتا ہوں۔ اب دیکھیں آپ کے تصویری پیغام میں مثال کے طور پر ایک لفظ " فرمایا " ڈھونڈنا چاہیں تو کمپیوٹر ڈھونڈ نہیں پائے گا۔ اگر آپ کے پیغام میں کوئی غلطی ہے تو اس کو مدون نہیں کر سکتے، اس کا فونٹ تبدیل نہیں کر سکتے، جب کہ یہ سب کچھ یونیکوڈ تحریر میں ممکن ہے۔
 
Top