اقوال امام حسین علیہ السلام

سیما علی

لائبریرین

ہے گود میں شبیر کے تصویر وفا کی
اک آنکھ ہے مسرور تو اک آنکھ ہے باکی​

ایثار و وفا کے پیکر، علی علیہ السلام کی تمنا، ام البنین (ع) کی آس حسن علیہ السلام و حسین علیہ السلام کے قوت بازو زینب سلام اللہ علیہا و ام کلثوم سلام اللہ علیہا کی ڈھارس، قمر بنی ہاشم حضرت ابوالفضل العباس(ع) کا یوم ولادت آپ سب کو مبارک ہو۔​

عباس (ع) فخر نوع بشر شان مشرقین
ام البنیں کا لال وہ حیدر کا نور عین​

 
Top