اقتدار ملا تو بلوچستان و خیبر پختونخواہ میں فوجی آپریشن بند کر دیں گے

ساجد

محفلین
324681_55705463.jpg
روزنامہ دنیا جمعرات 2 مئی 2013​
ربط
 

ساجد

محفلین
خان صاحب نہ جانے کس منطق کے تحت بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے حالات کا تقابل کر رہے ہیں۔
 

عسکری

معطل
اوکے کرا دو بند تمھارے چاچے مامے پھر اترتے آئیں گے نیچے جیسے سوات مین کیا تھا انہوں نے پھر رونا مت جب عمران کا حال نجیب اللہ جیسا نا ہو جائے :grin:
 

ساجد

محفلین
اوکے کرا دو بند تمھارے چاچے مامے پھر اترتے آئیں گے نیچے جیسے سوات مین کیا تھا انہوں نے پھر رونا مت جب عمران کا حال نجیب اللہ جیسا نا ہو جائے
اب اندازہ ہوا نا کہ میں ن لیگ اور تحریکِ انصاف میں کتنی مماثلت ہے پالیسیوں کے لحاظ سے، ایک جماعت شدت پسندوں کے حامیوں کو 5 برس تک اپنے ساتھ بٹھائے رکھتی ہے تو دوسری کاقائد چار ہاتھ آگے بڑھ کر آئین پاکستان کے منحرفوں کے خلاف جاری آپریشن کو بند کرنے کی بات کہہ رہا ہے تبھی تو طالبان نے دونوں کو گرین سگنل دے دیا ہے اور یہ بات یاد رکھیں کہ طالبان جمہوریت کو کفر کا نظام کہتے ہیں اور آئینِ پاکستان کو نہیں مانتے۔ اب طالبان اگر چند جماعتوں کو قبولیت کی سند جاری کرتے ہیں تو اندازہ کیجئے کہ یہ کون سی جمہوریت ہو گی یا پھر جمہوریت ہو گی بھی یا نہیں۔ کون جانتا ہے؟۔
دوسری انتہا پر زرداری اینڈ کمپنی ہے جو پاکستان کی تباہی کو اپنا فرض سمجھتی ہے۔ اب عوام کیا کریں ووٹ دیں تو کسے ؟۔ دونوں طرف انتہائیں ہیں۔
 

علی خان

محفلین
یہاں تو عوام بھی یہی کچھ چاہتی ہے۔ امریکہ والے یہاں پر سروے کرتے ہیں۔ اور اس میں بھی زیادہ تر لوگوں کی رائے اسی سے ملتی جلتی ہے۔

622_zpsa7191b6e.gif

لنک:
 

عسکری

معطل
بہرحال ساجد بھائی جو بھی ہے دے دو ایک چانس ویسے کونسا ہم نے اسے آفٹر ریڈ لائن فریدم دینی ہے آخری وار کی آپشن اپنے پاس محفوظ ہے ;)
 

زرقا مفتی

محفلین
کسی بھی جنگ کو ختم کرنے کے دو طریقے ہیں
  1. کسی ایک فریق کا فتح یاب ہونا
  2. یا دونوں فریقوں کا جنگ بندی پر متفق ہونا
اگر خان صاحب دوسرے طریقے کو آزمانا چاہتے ہیں تو اس میں کیا ہرج ہے ۔ مشرقی پاکستان میں فوجی حل کا انجام ہمارے سامنے ہے پھر کچھ لوگ جنگ جاری رکھنا چاہتے ہیں
 

عسکری

معطل
کسی بھی جنگ کو ختم کرنے کے دو طریقے ہیں
  1. کسی ایک فریق کا فتح یاب ہونا
  2. یا دونوں فریقوں کا جنگ بندی پر متفق ہونا
اگر خان صاحب دوسرے طریقے کو آزمانا چاہتے ہیں تو اس میں کیا ہرج ہے ۔ مشرقی پاکستان میں فوجی حل کا انجام ہمارے سامنے ہے پھر کچھ لوگ جنگ جاری رکھنا چاہتے ہیں
سسٹر جی باتاں اتنی سادی ہوتی تو یہ جنگ ہوتی ہی نا معاملہ نہایت پیچیدہ ہے آپکی سوچ ہے کہ آپ نے دو آپشنز دے دی ہیں ایسے ہی ۔
 
عمران خان نے تو وڈیو کو جعلی قرار دے دیا ہے یا ووٹ مانگنے والی خاتون سے خود کو بری الذمہ قرار دے دیا ہے لیکن نواز شریف کا بیان آن ریکارڈ ہے کہ قادیانی نواز شریف کے بھائی ہیں
 

محمد امین

لائبریرین
اس سرخی سے یاد آیا آج چھوٹے میاں صاحب نے فرمایا کہ "اگر" ہمیں اقتدار ملا تو پنڈی کو لاہور بنا دیں گے۔۔۔ مجھے سمجھ نہیں آئی کہ پچھلے 5 سال سے وہ اقتدار میں نہیں تھے تو کس میں تھے؟؟؟ :cautious:
 
Top