اقبال؛ متین کو ابو الکلام آزاد اعزاز

الف عین

لائبریرین
حیدر ‌آباد میں مقیم مشہور افسانہ نگار اقبال متین کو 2009۔10 کے ابوالکلام آزاد اعزاز کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔ پانچ لاکھ روپئے کا یہ انعام اتر ہردیش اردو اکادمی قومی سطح پر مجموعی کاع کردگی پر دیا کرتی ہے۔
ساتھ ہی دوسرے انعامات کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔
امیر خسرو انعام (شاعری)/ بیکل اتساہی بلرام پوری
مجموعی ادبی خدمات کے دوسرا انعامات (فی کس ڈیڑھ لاکھ روپئے)
مسرور جہاں ۔فکشن
حنیف ترین۔ شاعری
ساجدہ زیدی۔ اسحٰق صدیقی۔ فضل حسنین۔ مجموعی خدمات
اس کے علاوہ
پریم چند اوارڈ۔ ڈاکٹر پردیپ جین (ایک لاکھ
 
Top