اف یہ بیویاں

فاروقی

معطل
دیکھا میں نا کہتا تھا ............زین ایسا بندہ نہیں ہے کہ یاروں سے غداری کرے..........میرے خیال سے زین تم پہ جادو کا اثر ختم ہو گیا ہے..........:grin:
 

طالوت

محفلین
ہاں بھئی کھسیانی ہنسی ہنس رہے ہو پہلے ہی یہ سب نہ کرتے تو ان کو یہ باتیں بنانے کا موقع نہ ملتا ۔۔۔۔
باتوں سے غداری کی بو آئے :blush:
وسلام
 

زین

لائبریرین
دیکھا میں نا کہتا تھا ............زین ایسا بندہ نہیں ہے کہ یاروں سے غداری کرے..........میرے خیال سے زین تم پہ جادو کا اثر ختم ہو گیا ہے..........:grin:
:grin:
:hatoff:
ہاں بھئی کھسیانی ہنسی ہنس رہے ہو پہلے ہی یہ سب نہ کرتے تو ان کو یہ باتیں بنانے کا موقع نہ ملتا ۔۔۔۔
باتوں سے غداری کی بو آئے :blush:
وسلام
آپ کی ناک بڑی تیز ہے:laugh:
 
Top