افغانستان کی زبردست بیٹنگ!

arifkarim

معطل
۸۰ پر پوری ٹیم آؤٹ!
کم ترین ریکارڈ ٹوٹنے سے بچ گیا۔ افغانستان نے ثابت کر دیا کہ وہ سنگین پریشر میں بھی اچھی کارکردگی پیش کر سکتا ہے!
 

خوشی

محفلین
واہ 32 پہ 8 اور پھر بھی 80 بنا لیے واہ اگر پاکستان ہوتا اس کی جگہ تووووووووووووووووووووووووووووو
 
Top