تعارف افریقہ سے جنید اختر کا سلام

تعبیر

محفلین
وعلیکم السلام اور خوش آمدید​
images
 

عاطف بٹ

محفلین
خوش آمدید جنید صاحب۔ اب آپ اس محفل کا حصہ بن گئے ہیں تو یقین رکھئے آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top