یہ سیکشن گڑ بڑ لگتا ہے: اس مہینے سب سے زیادہ پوسٹ کرنے والے [جنوری 2000]
شارق مستقیم محفلین جنوری 19، 2006 #1 یہ سیکشن گڑ بڑ لگتا ہے: اس مہینے سب سے زیادہ پوسٹ کرنے والے [جنوری 2000]
ز زیک ایکاروس جنوری 19، 2006 #2 جی شارق یہ موڈیول صحیح کام نہیں کر رہا۔ جب نبیل نے اعدادوشمار نصب کئے تھے تبھی نشاندہی کر دی تھی کہ یہ کام نہیں کر رہا۔ دیکھتا ہوں کہ اسے ٹھیک کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔ اگر نہیں تو اسے uninstall کر دیتا ہوں۔
جی شارق یہ موڈیول صحیح کام نہیں کر رہا۔ جب نبیل نے اعدادوشمار نصب کئے تھے تبھی نشاندہی کر دی تھی کہ یہ کام نہیں کر رہا۔ دیکھتا ہوں کہ اسے ٹھیک کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔ اگر نہیں تو اسے uninstall کر دیتا ہوں۔
ز زیک ایکاروس جنوری 21، 2006 #4 شارق مستقیم نے کہا: یہ سیکشن گڑ بڑ لگتا ہے: اس مہینے سب سے زیادہ پوسٹ کرنے والے [جنوری 2000] مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب صحیح کام کر رہا ہے۔
شارق مستقیم نے کہا: یہ سیکشن گڑ بڑ لگتا ہے: اس مہینے سب سے زیادہ پوسٹ کرنے والے [جنوری 2000] مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب صحیح کام کر رہا ہے۔