نئی دیوار ہے جی نئی تصویر دیکھو
کسی کی پا میں پھر سے نئی زنجیر دیکھو

میں ساقی کم ہی مے خوار یہاں پر دیکھتا ہوں
وہاں ناگ کی زباں میں بھلا تاثیر دیکھو

سنا ہے خواہشوں نے نئی انگڑائی لی ہے
کسی ملا سے پوچھو، نئی تعبیر دیکھو

مٹائے نقش پا تک ہوئے بند راستے بھی
بہت ہی دیر کردی نئی تدبیر دیکھو

تمہیں ہمراز خلوت میں رہنا کب پسند تھا
جو گزرا بھول جاؤ نئی تقدیر دیکھو
 
Top