اشعار برائے اصلاح

شاہد شاہنواز

لائبریرین
نجوم و گل چراغ سامنے سبھی تو ہیں مگر
ستارہ بین کی نگاہ میں یہ سب ستارے ہیں

زنیرہ گل​
۔۔
مفاعلن مفاعلن مفاعلن مفاعلن
۔۔ میری نظر میں یہ کوئی مانوس بحر نہیں۔۔۔
خیر، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔
آپ کیا واضح کرنا چاہتی ہیں، اس شعر سے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top