اس گانے میں کیا تھا۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں ہوں غبار یا طوفاں ہوں
کوئی بتائے میں کہاں ہوں
ڈر ہے سفر میں----- کھو نہ جائے رستہ نیا


وہیں، کہیں، یہیں

(معلوم نہیں تھا کہ گانا کے شروع کے بول سے لکھنا ہے یا کہیں سے بھی)
 

سیما علی

لائبریرین
میں ہوں غبار یا طوفاں ہوں
کوئی بتائے میں کہاں ہوں
ڈر ہے سفر میں----- کھو نہ جائے رستہ نیا


آج پھر جینے کی تمنّا ہے، آج پھر مرنے کا ارادہ ہے
وحیدہ رحمان/لتا منگیشکر کا ایک خوبصورت گیت
کانٹوں سے کھینچ کے یہ آنچل
توڑ کہ بندھن باندھے پایل
ہو او او کوئی نا روکے دل کی اڑان کو
دل وہ چلا آ آ آ آ آ
آج پھر جینے کی تمنا ہے
آج پھر مرنے کی ارادہ ہے
آج پھر جینے کی تمنا ہے
آج پھر مرنے کی ارادہ ہے

اپنے ہی بس میں نہیں میں
دل ہے کہیں تو ہوں کہیں میں
ہو او ہو ہو ہو ہو ہو
اپنے ہی بس میں نہیں میں
دل ہے کہیں تو ہوں کہیں میں
ہو او ہو ہو ہو ہو ہو
جانے کیا پاکر میری زندگی نے
ہنس کر کہا ہہا ہاہاہاہاہ
آج پھر جینے کی تمنا ہے
آج پھر مرنے کی ارادہ ہے
آج پھر جینے کی تمنا ہے
آج پھر مرنے کی ارادہ ہے

میں ہوں غبار یا طوفاں ہوں
کوئی بتائے میں کہاں ہوں
او او او او او
میں ہوں غبار یا طوفاں ہوں
کوئی بتائے میں کہاں ہوں
او او او او او
ڈر ہے سفر میں کھو نا جائوں
رستہ نیا آ آ آ آ آ آ آ آ
آج پھر جینے کی تمنا ہے
آج پھر مرنے کی ارادہ ہے
آج پھر جینے کی تمنا ہے
آج پھر مرنے کی ارادہ ہے

کل کے اندیروں سے نکل کے
دیکھا ہے آنکھیں ملتے ملتے
ہو او او او او
کل کے اندیروں سے نکل کے
دیکھا ہے آنکھیں ملتے ملتے
ہو او او او او
پھول ہی پھول زندگی بہار ہے
طہء کر لیا آ آ آ آ آ آ
آج پھر جینے کی تمنا ہے
آج پھر مرنے کی ارادہ ہے
آج پھر جینے کی تمنا ہے
آج پھر مرنے کی ارادہ ہے
 

عظیم

محفلین
میں ہوں غبار یا طوفاں ہوں
کوئی بتائے میں کہاں ہوں
ڈر ہے سفر میں----- کھو نہ جائے رستہ نیا


وہیں، کہیں، یہیں

(معلوم نہیں تھا کہ گانا کے شروع کے بول سے لکھنا ہے یا کہیں سے بھی)
کہیں؟


جب بھی یہ دل اداس ہوتا ہے
جانے کون آس پاس ہوتا ہے

آنکھ میں تیرتی ہی تصویریں
تیرا ۔۔۔۔ ترا خیال لیے*1

آئنہ دیکھتا ہے جب مجھ کو
ایک ۔۔۔۔۔ سا سوال لیے*2


1- مکھڑا، آنچل، چہرہ
2- انجان، معصوم، مغموم
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آنکھ میں تیرتی ہی تصویریں
تیرا ۔۔۔۔ ترا خیال لیے*1

آئنہ دیکھتا ہے جب مجھ کو
ایک ۔۔۔۔۔ سا سوال لیے*2
آنکھ میں تیرتی ہی تصویریں
تیرا چہرہ ترا خیال لیے*1

آئنہ دیکھتا ہے جب مجھ کو
ایک معصوم سا سوال لیے*2
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ساون میں آنکھوں کو کتنا رلاتی ہے
الفت میں جب دل کو کسی کی یاد آتی ہے
یہ۔۔۔۔ یوں ہی برباد ہوتی ہے (1)
ہر وقت ہونٹوں پہ یہی فریاد ہوتی ہے
نہ ۔۔۔۔۔ کا نام چلتا ہے (2)
نہ ۔۔۔۔۔ سے کام چلتا ہے(3)
زہر یہ پھر بھی سبھی کیوں پیا کرتے ہیں


(1) بے خودی، زندگی، بندگی
(2) دواؤں، دعاؤں،ہواؤں
(3) دواؤں، دعاؤں،ہواؤں
 

سیما علی

لائبریرین
ساون میں آنکھوں کو کتنا رلاتی ہے
الفت میں جب دل کو کسی کی یاد آتی ہے
یہ۔۔۔۔ یوں ہی برباد ہوتی ہے (1)
ہر وقت ہونٹوں پہ یہی فریاد ہوتی ہے
نہ ۔۔۔۔۔ کا نام چلتا ہے (2)
نہ ۔۔۔۔۔ سے کام چلتا ہے(3)
زہر یہ پھر بھی سبھی کیوں پیا کرتے ہیں


(1) بے خودی، زندگی، بندگی
(2) دواؤں، دعاؤں،ہواؤں
(3) دواؤں، دعاؤں،ہواؤں

ساون میں آنکھوں کو کتنا رلاتی ہیں
فرصت میں جب دِل کو کسی کی یاد آتی ہیں
یہ زندگی یوں ہی برباد ہوتی ہیں
ہر وقت ہونٹوں پہ کوئی فریاد ہوتی ہیں
نا دوا کا نام چلتا ہے
نا دعاؤں سے کام چلتا ہے
زہر یہ پِھر بھی سبھی کیوں پیا کرتے ہیں
جانے کیوں لوگ محبت کیا کرتے ہیں
فرصت میں جب دِل کو کسی کی یاد آتی ہیں

یہ زندگی یوں ہی برباد ہوتی ہیں
ہر وقت ہونٹوں پہ کوئی فریاد ہوتی ہیں
نا دوا کا نام چلتا ہے
نا دعاؤں سے کام چلتا ہے
زہر یہ پِھر بھی سبھی کیوں پیا کرتے ہیں
جانے کیوں لوگ محبت کیا کرتے ہیں
 

صابرہ امین

لائبریرین
ساون میں آنکھوں کو کتنا رلاتی ہیں
فرصت میں جب دِل کو کسی کی یاد آتی ہیں
یہ زندگی یوں ہی برباد ہوتی ہیں
ہر وقت ہونٹوں پہ کوئی فریاد ہوتی ہیں
نا دوا کا نام چلتا ہے
نا دعاؤں سے کام چلتا ہے
زہر یہ پِھر بھی سبھی کیوں پیا کرتے ہیں
جانے کیوں لوگ محبت کیا کرتے ہیں
فرصت میں جب دِل کو کسی کی یاد آتی ہیں

یہ زندگی یوں ہی برباد ہوتی ہیں
ہر وقت ہونٹوں پہ کوئی فریاد ہوتی ہیں
نا دوا کا نام چلتا ہے
نا دعاؤں سے کام چلتا ہے
زہر یہ پِھر بھی سبھی کیوں پیا کرتے ہیں
جانے کیوں لوگ محبت کیا کرتے ہیں
بہت خوبصورت گانا ۔ ۔
 

سیما علی

لائبریرین
اگلا سانگ دیجئیے نا سیما علی آپا


یہ زندگی اسی کی ہے جو کسی کا ہو گیا
پیار ہی میں کهو گیا
یہ زندگی اسی کی ہے

یہ بہار یہ سماں کہہ رہا ہے پیار کر
کسی کی آرزو میں اپنے دل کو بے قرار کر
زندگی ہے۔۔۔۔۔، لوٹ پیار کا مزا
آ رہی ہے یہ صدا،۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ڈوب جا
یہ زندگی اسی کی ہے جو کسی کا ہو گیا
پیار ہی میں کهو گیا
یہ زندگی اسی کی ہے
دهڑک رہا ہے دل تو کیا، دل کی دهڑکنیں نہ گن
پهر کہاں یہ ۔۔۔۔۔۔۔، پهر کہاں یہ رات دن
زندگی ہے بے وفا لوٹ پیار کا مزا
یہ زندگی اسی کی ہے جو کسی کا ہو گیا
پیار ہی میں کهو گیا
یہ زندگی اسی کی ہے

فرصتیں۔۔رفتیں۔۔۔فرحتیں
مستیوں۔۔رسیوں۔۔
بے وفا۔۔۔باوفا۔۔۔رفا
 

ایس ایس ساگر

لائبریرین
یہ زندگی اسی کی ہے جو کسی کا ہو گیا
پیار ہی میں کھو گیا
یہ زندگی اسی کی ہے
یہ بہار یہ سماں کہہ رہا ہے پیار کر
کسی کی آرزو میں اپنے دل کو بے قرار کر
زندگی ہےبےوفا، لوٹ پیار کا مزا
آ رہی ہے یہ صدا،مستیوں میں ڈوب جا
یہ زندگی اسی کی ہے جو کسی کا ہو گیا
پیار ہی میں کھو گیا
یہ زندگی اسی کی ہے
دهڑک رہا ہے دل تو کیا، دل کی دهڑکنیں نہ گن
پھر کہاں یہ فرصتیں، پھرکہاں یہ رات دن
زندگی ہے بے وفا لوٹ پیار کا مزا
یہ زندگی اسی کی ہے جو کسی کا ہو گیا
پیار ہی میں کھو گیا
یہ زندگی اسی کی ہے
 

ایس ایس ساگر

لائبریرین
بھیا نیا گانا بھی دینا ہے
لیجیے آپا۔ یہ میرا پسندیدہ گانا ہے۔

اک پیار کا نغمہ ہے
موجوں کی روانی ہے
زندگی اور کچھ بھی نہیں
تیر ی میری کہانی ہے
کچھ پا کر کھونا ہے
کچھ کھو کر پانا ہے
جیون کا مطلب تو
آنا اور جانا ہے
دو پل کے جیون سے
اک عمر چرانی ہے
زندگی اور کچھ بھی نہیں
تیری میری کہانی ہے۔
تو دھار ہے ندیا کی
میں تیرا۔۔۔۔ ہوں
تو میرا سہارا ہے
میں تیرا سہارا ہوں
آنکھوں میں سمندر ہے
آشاؤں کا پانی ہے
زندگی اور کچھ بھی نہیں
تیری میری کہانی ہے۔
طوفان تو آنا ہے
آ کر چلے جانا ہے
بادل ہے یہ کچھ پل کا
چھا کر ۔۔۔جانا ہے
پرچھائیاں ہیں رہ جاتیں
رہ جاتی نشانی ہے
زندگی اور کچھ بھی نہیں
تیری میری کہانی ہے
جو دل کو تسلی دے
وہ ساز اٹھا لاؤ
دم گھٹنے سے پہلے ہی
۔۔۔۔اٹھا لاؤ
خوشیوں کا ترنم ہے
اشکوں کی زبانی ہے
زندگی اور کچھ بھی نہیں
تیری میری کہانی ہے

سہارا۔۔ کنارا۔۔دلارا
انداز۔۔پرواز۔۔آواز
ڈھل۔۔جل۔۔ٹل
 

سیما علی

لائبریرین
تیراسہارا ہوں
تو میرا سہارا ہے
میں تیرا سہارا ہوں
آنکھوں میں سمندر ہے
آشاؤں کا پانی ہے
زندگی اور کچھ بھی نہیں
تیری میری کہانی ہے۔
طوفان تو آنا ہے
آ کر چلے جانا ہے
بادل ہے یہ کچھ پل کا
چھا کر ڈھل جانا ہے
پرچھائیاں ہیں رہ جاتیں
رہ جاتی نشانی ہے
زندگی اور کچھ بھی نہیں
تیری میری کہانی ہے
جو دل کو تسلی دے
وہ ساز اٹھا لاؤ
دم گھٹنے سے پہلے ہی
۔۔۔۔اٹھا لاؤ
۔۔۔۔اٹھا لاؤ؟؟؟؟؟،،،
بھیا یہ نہیں آ رہا🥲
یہ ہمارا بھی پسندیدہ ہے
 

ایس ایس ساگر

لائبریرین
اک پیار کا نغمہ ہے
موجوں کی روانی ہے
زندگی اور کچھ بھی نہیں
تیر ی میری کہانی ہے
کچھ پا کر کھونا ہے
کچھ کھو کر پانا ہے
جیون کا مطلب تو
آنا اور جانا ہے
دو پل کے جیون سے
اک عمر چرانی ہے
زندگی اور کچھ بھی نہیں
تیری میری کہانی ہے۔
تو دھار ہے ندیا کی
میں تیرا کنارا ہوں
تو میرا سہارا ہے
میں تیرا سہارا ہوں
آنکھوں میں سمندر ہے
آشاؤں کا پانی ہے
زندگی اور کچھ بھی نہیں
تیری میری کہانی ہے۔
طوفان تو آنا ہے
آ کر چلے جانا ہے
بادل ہے یہ کچھ پل کا
چھا کر ڈھل جانا ہے
پرچھائیاں ہیں رہ جاتیں
رہ جاتی نشانی ہے
زندگی اور کچھ بھی نہیں
تیری میری کہانی ہے
جو دل کو تسلی دے
وہ ساز اٹھا لاؤ
دم گھٹنے سے پہلے ہی
آواز اٹھا لاؤ
خوشیوں کا ترنم ہے
اشکوں کی زبانی ہے
زندگی اور کچھ بھی نہیں
تیری میری کہانی ہے
 

سیما علی

لائبریرین
‏ز حال مسکین مکن به رنجش
بحال ہجراں بیچارہ دل ہے
س۔نائی دیتی ہے جس کی دھڑکن
تمہارا دل یا ہم۔ارا دل ہے
وہ آکے پہلو م۔یں ایسے بیٹھے
کہ ش۔ام رنگین ہو گئی ہے
ذرا ذرا سی ۔۔۔۔۔طبعیت
ذرا سی غمگین ہو گئی ہے
‏عجیب ہے دل کے درد یارو
نا ہو تو مشکل ہے جینا اس کا
جو ہو تو ہر درد اک ہیرا
ہر ایک غم ہے نگینہ اس کا
کبھی کبھی۔۔۔۔۔ایسے ڈھلتی ہے
جیسے گھونگھٹ اتر رہا ہے
تمہارے سینے سے اٹھتا دھواں
ہم۔ارے دل سے گ۔ذر رہا ہے
‏یہ شرم ہے یا حیا ہے کیا ہے؟
نظر اٹھاتے ہی جھک گئی ہے
تمہاری پلک۔وں سے گ۔ر کے شبنم
ہم۔اری آنکھوں م۔یں۔۔۔۔۔۔۔ گئی ہے
کھلی۔۔۔چلی ۔۔۔۔جلی
شام۔۔۔رام ۔۔۔۔جام
رک۔۔تک۔۔۔۔رگ

5]گُلِ یاسمیں بٹیا
❤️❤️❤️❤️❤️❤️[/B]
 
آخری تدوین:
Top