اس زمرے کا نام تبدیل کرکے پاکستان میں قدرتی آفات کردیا جائے

سروش نے 'پاکستان میں زلزلہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 20, 2020

  1. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,208
    موڈ:
    Relaxed
    کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال اور اس کے متعلق ابحاث کو یہاں منتقل کردیا جائے اور اس زمرے کا نام پاکستان میں قدرتی آفات کردیا جائے ۔
    محمد تابش صدیقی
    ابن سعید
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,898
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اچھی تجویز ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,208
    موڈ:
    Relaxed
    محمد خلیل الرحمٰن بھائی ، یاد ہی نہیں رہا کہ آپ مدیر اعلیٰ ہیں ۔ اگر آپ کرسکتے ہیں تو کردیں ۔
     
  4. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    اے بسا آرزو کہ خاک شدہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. زاہد لطیف

    زاہد لطیف محفلین

    مراسلے:
    359
    صرف قدرتی آفات یا عالمی قدرتی آفات میری رائے میں زیادہ مناسب ہو گا۔
     
    • متفق متفق × 1
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,898
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ۔۔۔۔ مرحبا بروقت بولا
    تری آواز ۔۔۔ اور ۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر