جون ایلیا اس رائیگانی میں (کلام : جون ایلیا)

شمشاد

لائبریرین
سو وہ آنسو ہمارے آخری آنسو تھے​
جو ہم نے گلے مل کر بہائے تھے​
نہ جانے وقت ان آنکھوں سے پھر کس طور پیش آیا​
مگر میری فریب وقت کی بہکی ہوئی آنکھوں نے​
اس کے بعد بھی​
آنسو بہائے ہیں​
مرے دل نے بہت سے دکھ رچائے ہیں​
مگر یوں ہے کہ ماہ و سال کی اس رائیگانی میں​
مری آنکھیں​
گلے ملتے ہوئے رشتوں کی فرقت کے وہ آنسو​
​
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top