اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل باعث عزت و کامرانی

‏جب ہم چھوٹے تھے ہمارے کورس میں
مختصر احادیث لازمی شامل ہوتی تھیں
ہمارے مطالعہ میں بہت سی کتب رہتیں تھیں صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے واقعات روز مغرب کی نماز کے بعد بیان کئے جاتے تھے
مگر اب مطالعہ بھی گیا
اب وڈیوز کا زمانہ
وڈیوز سے سیکھنے کی کوشش جاری ہے
زیادہ تر لایعنی باتیں
ساتھ ہی ساتھ سوشل میڈیا کا
منفی استعمال بہت عام ہے
چنداحباب کی کوششوں سے لوگوں میں سوشل میڈیا پر دوبارہ سے پڑھنے لکھنے کا رجحان بڑھ رہا ہے
مگر مسائل ابھی بھی ہیں
ہمارا ایمان ہے صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارک سے نصیحت لینے والے ہی کامیاب ہوسکتے
اسلام کی تبلیغ کرنا ہم سب کا ذمہ ہے اپنے گھر میں روز اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر بات کرنا چاہئے تاکہ آنے والی نسل اللہ کے احکامات اور زندگی گزارنے کے اس راستے سے واقف ہوں جسے اللہ نے ہمارے لئے پسند کیا

دعوی عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس بات کا متقاضی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے گئے ہر اصول کو سیکھا جائے سیکھایا جائے دہرایا جائے اور عمل میں لایا جائے

سیاست ہو نظام تعلیم ہوا اقتصادیات ہو عائلی نظام ہو عدالتی نظام
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عملی طور پر اللہ کے حکم سے نظام کا اطلاق کر کہ دیکھایا
اور اسکے بعد ہم نے دیکھا مشرق و مغرب میں اللہ کے حکم سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنانے والوں نے امن کا قائم کردیا
آج ہمارے ذمہ کہ ہم اپنے فعل کو اپنے قول کے تابع بنائیں
ذکر رسول صلی اللہ علیہ وسلم بلند کریں اور اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ہدایت پائیں فیض یاب ہوں
اور یہ عمل سے ممکن ہے

اللہ آپ سب پر برکتیں نازل فرمائے

طالب دعا
احسان خان
#از_احسان
 
سیما علی

لائبریرین
یَا صَاحِبَ الجَمَالِ وَ یَاسَیِّدََالبَشَرْ
مِنْ وَجْہِکَ الْمُنِیْرِ لَقَدْ نُوِّرَ الْقَمَرْ
لَا یُمْکِنُ الثَّنَائُ کَمَا کَانَ حَقَّہ
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
ترجمہ:
اے کہ آپ صاحبِ جمال ھیں...اور تمام انسانوں کے سردار ھیں...آپ کے رُوئے تاباں سے چاند روشن ھوتا ھے ...آپ کی تعریف، آپ کے شایانِِ شان ممکن نہیں....مختصر یہ کہ آپ خدا تعالیٰ کے بعد سب سے بڑی ھستی ھیں.
صلیّ اللہ علیہ و آلہ ِ وسلم ❤️❤️❤️
 
سیما علی

لائبریرین
:pbuh:[/
سر لامکاں سے طلب ہوئ
سوئے منتہا وہ چلے نب۔ی
کوئ حد ہے ان کے عروج کی
بلغ العلی بکمالہ
"رخ مصطفی کی یہ روشنی
یہ تجلیوں کی ہمہ ہمی
کہ ہر ایک چیز چمک اٹھی
کشف الدجی بجمالہ
یہ کمال حق محمدی
کہ ہر ایک چشم کرم رہی
سر حشر نعرہ امتی
حسنت جمیع خصالہ
" با خدا عشق محمدی
میرا ذکر فکر ہے بس یہی
صلو علیہ والہ
سہانی رات تھی ،
اور پُرسکوں زمانہ تھا
اثر میں ڈوبا ہوا جذ ب ِعا شقانہ تھا
انہِیں تو عرش پر محبوبؐﷺ کو بُلا نا تھا
ہوس تھی دِید کی
معراج کا بہانہ تھا
یہ کمال ِ حسن کا تھا معجزہ
کہ فراق حق بھی نہ سہہ سکا
شب ِ معراج لِیا عرش بریں پر بلوا
صدمہءِ ہجر خدا سے بھی گوارا نہ ہوا
سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی
سوئے منتہٰی وہ چلے نبیﷺ
کوئی حد ہے انﷺ کے عُروج کی
بلغ العلا بکما لہ
کشف الد جٰی بجما لہ
حسنت جمیع و خِصالہ*
صلوُا علیہ وآلہ.........
.
 
سیما علی

لائبریرین
:pbuh:[/
سر لامکاں سے طلب ہوئ
سوئے منتہا وہ چلے نب۔ی
کوئ حد ہے ان کے عروج کی
بلغ العلی بکمالہ
"رخ مصطفی کی یہ روشنی
یہ تجلیوں کی ہمہ ہمی
کہ ہر ایک چیز چمک اٹھی
کشف الدجی بجمالہ
یہ کمال حق محمدی
کہ ہر ایک چشم کرم رہی
سر حشر نعرہ امتی
حسنت جمیع خصالہ
" با خدا عشق محمدی
میرا ذکر فکر ہے بس یہی
صلو علیہ والہ
سہانی رات تھی ،
اور پُرسکوں زمانہ تھا
اثر میں ڈوبا ہوا جذ ب ِعا شقانہ تھا
انہِیں تو عرش پر محبوبؐﷺ کو بُلا نا تھا
ہوس تھی دِید کی
معراج کا بہانہ تھا
یہ کمال ِ حسن کا تھا معجزہ
کہ فراق حق بھی نہ سہہ سکا
شب ِ معراج لِیا عرش بریں پر بلوا
صدمہءِ ہجر خدا سے بھی گوارا نہ ہوا
سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی
سوئے منتہٰی وہ چلے نبیﷺ
کوئی حد ہے انﷺ کے عُروج کی
بلغ العلا بکما لہ
کشف الد جٰی بجما لہ
حسنت جمیع و خِصالہ*
صلوُا علیہ وآلہ.........
.
‏جب ہم چھوٹے تھے ہمارے کورس میں
مختصر احادیث لازمی شامل ہوتی تھیں
ہمارے مطالعہ میں بہت سی کتب رہتیں تھیں صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے واقعات روز مغرب کی نماز کے بعد بیان کئے جاتے تھے
مگر اب مطالعہ بھی گیا
اب وڈیوز کا زمانہ
وڈیوز سے سیکھنے کی کوشش جاری ہے
زیادہ تر لایعنی باتیں
ساتھ ہی ساتھ سوشل میڈیا کا
منفی استعمال بہت عام ہے
چنداحباب کی کوششوں سے لوگوں میں سوشل میڈیا پر دوبارہ سے پڑھنے لکھنے کا رجحان بڑھ رہا ہے
مگر مسائل ابھی بھی ہیں
ہمارا ایمان ہے صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارک سے نصیحت لینے والے ہی کامیاب ہوسکتے
اسلام کی تبلیغ کرنا ہم سب کا ذمہ ہے اپنے گھر میں روز اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر بات کرنا چاہئے تاکہ آنے والی نسل اللہ کے احکامات اور زندگی گزارنے کے اس راستے سے واقف ہوں جسے اللہ نے ہمارے لئے پسند کیا

دعوی عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس بات کا متقاضی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے گئے ہر اصول کو سیکھا جائے سیکھایا جائے دہرایا جائے اور عمل میں لایا جائے

سیاست ہو نظام تعلیم ہوا اقتصادیات ہو عائلی نظام ہو عدالتی نظام
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عملی طور پر اللہ کے حکم سے نظام کا اطلاق کر کہ دیکھایا
اور اسکے بعد ہم نے دیکھا مشرق و مغرب میں اللہ کے حکم سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنانے والوں نے امن کا قائم کردیا
آج ہمارے ذمہ کہ ہم اپنے فعل کو اپنے قول کے تابع بنائیں
ذکر رسول صلی اللہ علیہ وسلم بلند کریں اور اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ہدایت پائیں فیض یاب ہوں
اور یہ عمل سے ممکن ہے

اللہ آپ سب پر برکتیں نازل فرمائے

طالب دعا
احسان خان
#از_احسان
 
سیما علی

لائبریرین
اس شہر میں بک جاتے ہیں خود آ کے خریدار♥️♥️♥️♥️♥️
یہ مصر کا بازار نہیں ‐-- شہر نبیﷺ ہے❤❤♥️♥️♥️
 
Top