مبارکباد اسما جی کو سالگرہ مبارک ہو

سیماب

محفلین
سانا;777812 نے کہا:
15i41g7.gif

اسما جی کو میری طرف سے اور اتظامیہ کی طرف سے سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد دی جاتی ہے
اللہ آپ کو صحت اور خوشیوں کے ساتھ لمبی عمر عطا کرئے
دین اور دنیا کی ہر بھالائی دے آمین

242gbrk.gif

2z7fn5z.gif

242gbrk.gif

یہ رہا آپ کا کیک
nb6upz.jpg

242gbrk.gif

یہ میری اور سے گفٹ
kbynwg.gif

242gbrk.gif

1z36ve0.jpg
 

کھوکھر

محفلین
السلام علیکم
اسما جی آپ کو ہم سب کی طرف سے سالگرہ کی دلی مبارکباد
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوشیوں ، کامیابیوں اور صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے ،آمین
igoof.jpg
 

اسما جی

محفلین
السلام علیکم
اسما جی آپ کو ہم سب کی طرف سے سالگرہ کی دلی مبارکباد
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوشیوں ، کامیابیوں اور صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے ،آمین
igoof.jpg
ہممم بہت شکریہ
لیکن ہمارا تحفہ کہاں ہیں یہ تو سب گوگل شدہ تحائف ہیں ۔۔۔۔ہمیں نہیں چاہیئے
 
Top