اسمائے مصطفٰی کریم صلی اللہ علیہ وسلم

دوست

محفلین
مُحمّدُۖ
اَحْمَدُۖ
اَبَرُّۖ
اَبْطَحِیُّۖ
اَبْیضُۖ
اُحِیْدُۖ
اٰمِرُۖ
اُمِّیُّۖ
اَمِیْنُۖ
اَوَّلُۖ
اٰخِرُۖ
اَوْلٰیۖ
بارَقْلِیْطُۖ
باطِنُۖ
بدْرُۖ
بشِیْرُۖ
تَرازِیُّۖ
تَقِیُّۖ
تِھَامِیُّۖ
جَوّادُۖ
حاشِرُۖ
حافِظُۖ
حَاکِمُۖ
حامِدُۖ
حَبِیْبُ اللہِۖ
حِجازِیُّۖ
حَرِیصُۖ
حسِیْبُۖ
حَفِیُّۖ
حَقُّۖ
حَکیْمُۖ
حٰمۖ
خاتِمُۖ
خاتِمُ الرُّسُلِۖ
خاتَمُ النَّبِیّینۖ
خازِنُۖ
خبِیْرُۖ
خلِیْلُۖ
داعٍۖ
رَحْمۃ الِّلْعٰلَمِیْنْۖ
رَسُوْلُۖ
رَسُوْل ُالرّاحۃۖ
رَسُوْل الرَّحْمَتِۖ
رَسُوْل المَلَا حِمِۖ
رشیْدُۖ
رؤُفُۖ
رحِیْمُۖ
سِراجُ مُّنِیرُۖ
سیِّدُۖ
شافٍۖ
شافِعُۖ
شاھِدُۖ
شکوُرُۖ
شھیْدُۖ
شھیْرُۖ
صاحِبُۖ
صادِقُۖ
صفِیّ اللہِۖ
طٰسۖ
طٰہٰۖ
طَیِّبُۖ
ظاہِرُۖۖ
عادِلُۖ
عاقِبُۖ
عبداللہِۖ
فَاتِحُۖ
قاسِمُۖ
قُثَمُۖ
قُرَشِیُّۖ
 

دوست

محفلین
انشاءاللہ انھیں جدول میں بھی پیش کرتا ہوں۔ اب تو کافی رات ہوگئی ہے۔
 

الف نظامی

لائبریرین
لقد جآءکم رسول من انفسکم عزیز علیہ ما عنتم حریص علیکم بالمومنین روف الرحیم۔ (سورہ توبہ آیت 128)
بیشک تشریف لایا ہے تمہارے پاس ایک برگزیدہ رسول تم میں سے ، گراں گزرتا ہے اس پر تمہارا مشقت میں پڑنا ، بہت ہی خواہش مند ہے تمہاری بھلائی کا ، مومنوں کے ساتھ بڑی مہربانی فرمانے والا ، بہت رحم فرمانیوالا ہے۔
ہر وہ چیز جس سے مومنوں کا بھلا ہو اس کے حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم بہت خواہش مند ہیں (از تفسیر ضیا القرآن از جسٹس پیر محمد کرم شاہ)
حضور امت کے ( راہِ)ایمان و ہدایت (پر ہونے) کی شدید خواہش رکھتے ہیں۔
http://www.research.com.pk/home/fmri/books/ur/asmaa/index.minhaj?id=145
 

الف نظامی

لائبریرین
حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا یہ اسم مبارک سابقہ آسمانی کتب میں مذکور ہے اسے فارقلیط بھی کہا جاتا ہے۔
ثعلب کا کہنا ہے کہ حق و باطل میں خط امتیاز کھینچ دینے والے کو بارقلیط کہتے ہیں۔
یوحنا کی انجیل کے مطابق روح الحق
اکثر اہل انجیل کے نزدیک اس کا معنٰی خلاصی دلوانے والا
http://www.research.com.pk/home/fmri/books/ur/asmaa/index.minhaj?id=121
 

الف نظامی

لائبریرین
میں نے کہیں پڑھا تھا کہ فیصل آباد کے ایک بزرگ ابوانیس محمد برکت علی لدھیانوی رحمۃ اللہ علیہ نے حضور نبی اکرم کے 1400 اسمائے مبارک لکھے ہیں۔ ان کی کتاب کا نام مجھے یاد نہیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
راجا نعیم نے کہا:
حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا یہ اسم مبارک سابقہ آسمانی کتب میں مذکور ہے اسے فارقلیط بھی کہا جاتا ہے۔
ثعلب کا کہنا ہے کہ حق و باطل میں خط امتیاز کھینچ دینے والے کو بارقلیط کہتے ہیں۔
یوحنا کی انجیل کے مطابق روح الحق
اکثر اہل انجیل کے نزدیک اس کا معنٰی خلاصی دلوانے والا
http://www.research.com.pk/home/fmri/books/ur/asmaa/index.minhaj?id=121
شکریہ اور جزاک اللہ :)
 

دوست

محفلین
میرے ذہن میں بھی طاہر کا اسم آرہا تھا لیکن چونکہ متعلقہ فائل سے نقل کررہا تھا اس لیے اپنی طرف سے اضافہ نہیں کیا کوئی۔
 

شاکرالقادری

لائبریرین
انجیل مقدس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ نام نامی ﴿فارقلیط﴾ آیا ہے جسے انجیل کے موجودہ تراجم میں مددگار ﴿ایڈووکیٹ﴾ کے لفظ سے ترجمہ کیا گیا ہے
میری نظطر سے ایک کتاب اسمائے نبوی گزری تھی غالب امکان ہے کہ یہ انہی برکت علی لدھیانوی ثم فیصل آبادی کی ہو
بہت اچھی شیرنگ ہے
جزاک اللہ احسن الجزا
 
Top