تعارف اسلام علیکم

Mystic Enigma

محفلین
ہم سے کہا گیا تعارف کا۔۔۔۔
پڑھے لکھے نہیں ..۔ میٹرک بمشکل بمعہ سپلی کے پاس کیا ..۔اماں نے گھر داری میں ایسا گھسایا سوچ رہی پڑھ ہی لہ
یتی ..آسمان سے ٹپکی بعد میں کھجور سے گرے۔۔۔۔ عجز کوٹ کوٹ کے بھرا ہوا۔۔ کچھ لوگ فقیر کہتے ہیں خود کو۔۔ کیا کہو فقیرنی کوئی ادبی بندی نہیں. فقیرنی پر کرم ہے مالک کا۔۔۔۔یہی تعارف ہے
 
ہائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:surprise:
بوری بھی سفید اور سیاہ ہوتی ہے
gunny-bag-500x500.jpg
 
ہم سے کہا گیا تعارف کا۔۔۔۔
پڑھے لکھے نہیں ..۔ میٹرک بمشکل بمعہ سپلی کے پاس کیا ..۔اماں نے گھر داری میں ایسا گھسایا سوچ رہی پڑھ ہی لہ
یتی ..آسمان سے ٹپکی بعد میں کھجور سے گرے۔۔۔۔ عجز کوٹ کوٹ کے بھرا ہوا۔۔ کچھ لوگ فقیر کہتے ہیں خود کو۔۔ کیا کہو فقیرنی کوئی ادبی بندی نہیں. فقیرنی پر کرم ہے مالک کا۔۔۔۔یہی تعارف ہے
پڑھی لکھی نہیں تو میٹرک چہ معنی؟
اور آسمان سے کب ٹپکیں اور کھجور سے گریں یا کھجور کے درخت سےاور کب اور کیسے؟
یہ عجز کس نے بھرا اور کیوں؟
اور کوٹ کوٹ کے ہی کیوں؟
مطلب کچھ لوگ خود کو فقیر کہتے ہیں ۔ آپ تو نہیں کہتی نا؟
اور یہ فقیرنی کون ہے جو ادبی بندی(قیدی) نہیں؟
 
اتنا فقیرنی کر دیا ہمیں کو اس نے جاہل کر دیا۔۔
یہ معجزہ آسمان والا جانتا ہے. صنفِ نازک کب کا جواب راز رکھتی ہے.
کسی مخمور کو فقیر کہتے سنا. ہم نے مخموری میں فقیرنی کہلوانا پسند کیا.
ہم نے فقیرنی لکھا ہے. لائنوں میں دیکھئے۔
ادب دوست کوئی کہلوانے پر مجبور ہیں ہم ادبی ہیں. کیسے بے ادبی کردی انہوں نے
 
ہمارا قطعا یہ مطمع النظر نہ تھا۔
صنفِ نازک سن کا جواز بجا محفوظ رکھتی ہی پر تاریخ کانہیں؟
محفل پہ صرف دکھائی دیتا ہے سنائی بھی دیتا ہے معلوماتی ہے
کونسی لائن میں دیکھنے کو کہا جا رہا ہے ہمیں فلم لائن میں ، پولیس لائن میں یا کسی اور؟
اب اسکا جواب تو وہی ہی دے سکتے ہیں
 
Mystic Enigma

محفلین
۴جون لکھا ہوا سند ہے پیدائش کا ۔۔ہمارے پروفائل میں موجود ..۔فقیرنی کا کسی نے کہا نہیں ادیب ہونے کا طعنہ ادب دوست نے دیا ہم سے ہائیکو کہلوا ڈالی. @مخمور محترم فقیر عجز میں کہتے ہیں ہم نے۔خو کو فقیرنی کہا
 
Mystic Enigma

محفلین
جی ہمدردی اس لیے ہے کہ یہ وقت جلد ہی گزر جائے گا۔
سیاہ بختی میں کون کسی کا ساتھ دیتا ہے
تاریکی میں سایہ بھی انسان سے جدا ہوتا ہے۔
واللہ یاداشت کمزور ..میٹرک میں رٹے۔مار کر یہی شعر یاد کیا. ہمارے ادبی ہونے کی سند ..۔وقت کیسے گزرے گا جلدی. آپ کا تجربہ ہے کو ئی
 
۴جون لکھا ہوا سند ہے پیدائش کا ۔۔ہمارے پروفائل میں موجود ..۔فقیرنی کا کسی نے کہا نہیں ادیب ہونے کا طعنہ ادب دوست نے دیا ہم سے ہائیکو کہلوا ڈالی. @مخمور محترم فقیر عجز میں کہتے ہیں ہم نے۔خو کو فقیرنی کہا
ازراہِ تفنن ہم نے بہت سی باتیں کہہ ڈالیں۔ امید ہے گراں نہیں گزری ہوں گی۔
 
Top