علی ذاکر
محفلین
اسلام و علیکم:
پاکستان کے پچھلے سا لوں سے جوحالات چل رھے ھیں اس سے کوئ بھی ادمی بے خبر نھیں لیکن حال ھی میں ھونے والے واقع پر جو اسلاماباد میں دھما کہ ھوا ھے اس سے یہ بات تو ثابت ھو جاتی ھے کہ پاکستان دارلحکومت بھی اب محفوظ نھیں رھا اب آھستہ پنجاب بھی اب حملوں کی زد میں آرھا ھے لیکن ایک بات اخر یہ سب کرنے والے کون ھیں ھم سب یہ جانتے ھیں یہ کون لوگ ھیں کیا یہ سب ھم آمریکہ کو خوش کرنے کیلے کررھے ھیں اگر ھم آمریکہ کو خوش کرنے کیلے کر رھے ھیں تو اس سے کس کو فایدھ ھے اس کو جس کیلے لڑھ رھے ھیں یا ھمارے حکمرانوں کو
اسلم و علیکم: