اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

عثمان قادر

محفلین
عثمان قادر بھائی یاد آ رہے ہیں، وہ ہوتے تو نواز نے پرفارم نہیں کرنا تھا.
مجھے یاد کرنے کا شکریہ ۔۔۔۔
میری بدقسمتی میں نواز کا بہت اچھا آوور نہیں دیکھ سکا ۔۔۔۔ ہاں اس نےے جو 88 رنز سکور کیے وہ بہت شاندار تھے اور کمال یہ کہ انہوں نے یہ سکور سیدھے ہاتھ سے کھیل کر بنائے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ویل ڈن نواز پیٹرسن :thumbsup4::thumbsup4:
یار وہ آل راؤنڈر ہے لیکن پرفارمنس ہمیشہ باؤلر کے طور پر دیتا ہے اور وہ بھی صرف ٹی توینٹی میں یا کبھی کبھار ون ڈے میں ۔۔۔۔۔۔ لیکن میری ناپسندیدگی کی وجہ اس کی ٹیسٹ کرکٹ ہے جو کہ اپ ٹو دا مارک نہیں ۔۔۔۔۔۔
 
Top