اسلام آباد ڈیکلریشن میں مذکور آئینی و قانونی مواد اردو میں پڑھیں

الف نظامی

لائبریرین
اسلام آباد ڈیکلریشن2013 میں مندرجہ ذیل آئینی و قانونی مواد کا ذکر کیا گیا ہے۔
  • عوامی نمائندگی ایکٹ 1976
  • آئین پاکستان آرٹیکل 62 ،63 اور 218
  • آئینی پٹیشن نمبر 87 سن 2011 سپریم کورٹ آف پاکستان
  • سپریم کورٹ کا 8 جون 2012 کا فیصلہ
سیاسی فہم کو وسیع کرنے کے لیے یہ مواد اردو میں پڑھنے کے لیے اس ربط کو ملاحظہ کیجیے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top