اسلام آباد، فاطمہ جناح پارک میں فلکی مشاہدے کی سرگرمی

ہمارے جو ڈاکٹر صاحب فلکی تصویر نگاری کا سامان رکھتے ہیں، وہ بوجہ مصروفیت آ نہیں پائے اور دوربین کے آئی پیس پر موبائل کا کیمرا فٹ کر کے تصویر لینا کتنا آسان یا مشکل کام ہے، اس کے لیے میں آپ کو دعوت دوں گا کہ آپ ہمارے آئیندہ سیشن میں خود آ کر دیکھ لیں۔ :ROFLMAO:
کتنا آسان ہے یا مشکل یہ ہم پر چھوڑ دیں بس اگلے سیشن کی پیشگی اطلاع ضرور دیں۔ اگلی بار انشاءاللہ آپ صرف ٹیلی اسکوپ اور رندوں، ملنگوں کی نہیں بلکہ مشتری اور زحل کی تصویریں شئیر کر رہے ہوں گے۔
 
بھئی میں بھی تو انجوائے ہی کر رہاہوں۔ دور دار ستارے، سیارے دیکھنے کیلئے ایپ پر اندھا اعتماد۔ جبکہ نسبتاً قریب چاند دیکھنا ہو تو اسی ایپ پر شدید تحفظات۔ وہاں بڑی بڑی دوربینیں نکال لاتے ہیں :)
ایپ کی بابت شاید سیاروں کی لوکیشن کی بات ہوئی ہے، حدِ نگاہ، موسم، زاویے، دورانیے، لکس یا کسی اور طرح کی پولوشن کی وجہ سے نظر آسکنے یا نہ آسکنے کا دعویٰ نہیں کیا گیا جاتا ہو گا۔
 
Top