اسلامی فن تعمیر

قیصرانی

لائبریرین
بیدم بھیا، سائٹ پر موجود ایک چیز کی سمجھ نہیں‌ آئی

[align=left:aec08727c0][eng:aec08727c0]
Dome of the Rock Jerusalem became known as Al-Quds, The Holy. Many of the Prophet's Companions traveled to worship at the blessed spot to which Muhammad, peace and blessings...[/eng:aec08727c0][/align:aec08727c0]

ڈوم آف راک کو القدس کا نام کیسے مل گیا؟ مسجد اقصٰی تو الگ عمارت ہے جہاں‌ نبی پاک ص نے عبادت کی تھی
 

الف نظامی

لائبریرین
مجھے اس بارے میں کوئی علم نہیں ہے، کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہیں تو بتائیں کہ ڈوم آف راک اور مسجداقصی ایک ہی ہیں یا دو الگ الگ چیزیں ہیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بیدم نے کہا:
کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہیں تو بتائیں کہ ڈوم آف راک اور مسجداقصی ایک ہی ہیں یا دو الگ الگ چیزیں ہیں۔
ڈوم آف راک کو یہوی مقدس مانتے ہیں اور مسجد القصٰی مسلمانوں‌کے لئے مقدس ہے۔ تفصیل یہاں‌ سے دیکھ لیں

http://www.sacredsites.com/middle_east/israel/jerusalem.html
 
Top