اسد حکومت کا نيا کھيل

Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


43628998874_b2fc8397df_b.jpg



عالمی برادری کو اسد حکومت کی طرف سے مستقبل قریب میں ایک اور ممکنہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش کیونکہ اقوام متحدہ کے جوائنٹ انوسٹی گیشن میکنزم نے یہ تصدیق کی ہے کہ اسد انتظامیہ نے ماضی میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال عام لوگوں پر از خود کیا تھا۔

#اسد_جرائم_کی_روسی_رکھوالی

US on alert as Syrian regime prepares for assault on final rebel stronghold Idlib - CNNPolitics


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 
Top