You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
استونیا، لیٹویا اور لتھوانیا
خصوصی سمائل پوز، یہ مچھلیاں زندہ نکال کر پلاسٹک کے تھیلے میںڈال کر بیچی جاتی ہیں
اس پھل یا سبزی کا نام بتائیں پلیز
ہوٹل کے سیلف سروس کچن کی کھڑکی سے باہر کا منظر
ایکروپولس رات کے اندھیرے میں
ریگا، لیٹویا سے ذرا پہلے ایک ریستوران میں کھانا کھانے کے لئے رکے
ارادہ تو ادھر کھانا کھانے کا تھا، لیکن یہ برائے مرمت بند تھا
ایکروپولس میں موجود ایک مستطیل درخت
اوپری تصویر میں بائیں جانب والی دیوار
لیٹویا سے گذرتے ہوئے ایک "بڑی کرسی"
استونیا سے لیٹویا کی سرحد کراس کرتے ہی یہ ہوائی چکی، یہاںمرحوم چیک پوسٹ پر رکے
ٹالین، استونین دارلحکومت کی مضافاتی عمارات
ٹالین کی ایک اور مضافاتی تجارتی عمارت
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔