استاد حامد علی خان بمقابلہ استاد پرویز مشرف علی خان

طالوت

محفلین
افلاطونوں سے گزارش ہے کہ کسی عام شخص اور کسی ملک کے سربراہ کا ایک جیسا عمل ایک جیسے معنی نہیں رکھتا ۔ ذرا اوپر اٹھ کر بھی سوچ لیا کریں ۔ نفرت و محبت میں یا خیالات کے اظہار میں دیوانہ پن اچھی بات نہیں ۔
وسلام
 

خوشی

محفلین
عارف کریم کسی شخص کا نام غلط لکھنے کا آپ کو کوئی حق نہیں پہنچتا۔ میں ضیاءالحق کے نقادوں میں سے ایک ہوں، اس کی سب سے بڑی غلطی طالبانی فتنہ کھڑا کرنے کی ہے، جس کی سزا ہم آج بھگت رہے ہیں۔

لیکن ایک کام جو اس کے دور میں بہتر ہوا تھا، وہ قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کا تھا۔ اب اگر اس کے اس کام پر آپ اس کے مخالف ہیں بھی تو آپ کو کوئی حق نہیں کہ اس کا نام بگاڑیں۔


یہ کارنامہ ضیا نے کب انجام دیا تھا بھئی معلومات بس اتنی سی ھیں آپ کی ، اسے کہتے ھیں‌تنقید برائے تنقید ،

ویسے یہ ساری بحث کا اس دھاگے میں کیا کام
 
یہ کارنامہ ضیا نے کب انجام دیا تھا بھئی معلومات بس اتنی سی ھیں آپ کی ، اسے کہتے ھیں‌تنقید برائے تنقید ،

ویسے یہ ساری بحث کا اس دھاگے میں کیا کام



پہلے تو میں شکر گزار ہوں، کہ آپ نے میری ایک غلطی کی نشاندہی کی ہے جسکی میں نے تصحیح کر دی ہے

میرے مراسلے میں تنقید برائے تنقید کا پہلو کہاں سے آ گیا :rolleyes:
 

dxbgraphics

محفلین
یہ کارنامہ ضیا نے کب انجام دیا تھا بھئی معلومات بس اتنی سی ھیں آپ کی ، اسے کہتے ھیں‌تنقید برائے تنقید ،

ویسے یہ ساری بحث کا اس دھاگے میں کیا کام

جناب جن کو آپ فتنہ کہہ رہے ہیں اسی فتنے نے روس کو کیفر کردار تک پہنچایا۔
اور دوسری بات پاکستانی طالبان کا ان سے کوئی تعلق نہیں ہے
 

dxbgraphics

محفلین
کیا؟؟؟؟؟؟؟
جناب ضیاء کی عیاشیوں کی آپکو کیا مثال دوں۔ ہمارے ایک جاننے والے ناروے سے اپنے کسی فوجی دوست کو ملنے پاکستان گئے۔ یہ ضیاء کے دور حکومت کی بات ہے- اچانک فوجی ایریا میں‌ضیاء الباطل آپہنچے۔ اس وقت کسی سیویلین کو ملٹری ایریا میں موجود رہنے کی اجازت نہیں تھی۔ ضیاء کو پتا چلا کہ ایک سیویلین ناروے سے آئے ہوئے ہیں تو "سزا" دینا بھول گئے اور فرمایا:
"حضرت آپ ناروےسے آئے ہیں۔ سنا ہے وہاں کی شراب بہت تیز ہوتی ہے۔ ایک دو بوتلیں ہمیں بھی عنایت فرمائیں!" :laughing:

غلط نام لینے سے مجھے آپ کی پرورش کرنے والوں پر حسرت ہورہی ہے
 

عثمان رضا

محفلین
اس ویڈیو کے حوالے سے بی بی سی اردو


پاکستان کے سابق فوجی سربراہ جنرل پرویز کا ایک گانا سامنا آیا ہے جس میں وہ استاد حامد علی خان کے ساتھ کلاسیکل گانا ’سیاں نظر تو سے لاگی رے‘ گاتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

ایک ویڈیو کلپ یوٹیوب پر موجود ہے جس میں سابق صدر پرویز مشرف بظاہر اپنے دور حکومت میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں استاد حامد علی خان کے ساتھ گانا گاتے نظر آتے ہیں۔

صدر پرویز مشرف کے ہمراہ ان کے وزیر اعظم شوکت عزیز بھی نظر آ رہے ہیں۔ شوکت عزیز بھی گنگانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن مائیک جنرل مشرف کے پاس ہے۔

صدر مشرف اتنے ماہرانہ انداز میں استاد حامد علی خان کا ساتھ دیتے ہیں کہ ایک موقع پر ممتاز کاسیکی استاد بھی ان کی تعریف کیے بغیر نہیں رہے سکتے اور ’واہ واہ‘ کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ یہ دھن اٹھانا تو بہت ہی مشکل تھا جس کو انہوں نے اتنی آسانی سے کر لیا ہے۔
مزید
 
Top