مبارکباد استادٍ محترم کو مبارکاد

دوست

محفلین
مبارکاں جناب۔
اب تو ماشاءاللہ گاڑی نے سپیڈ پکڑ لی ہے۔ ہزار تو ایویں گزر جاتے ہیں۔
 

امن ایمان

محفلین
انکل جی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔اب نا آپ کی سب سے زیادہ پوسٹس انٹرویو سیکشن میں ہوجائیں تو بہت اچھا لگے گا : )
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اعجاز اختر صاحب

تین ہزار (بلکہ اب تو تین ہزار+) دلچسپ اور رہنما پیغامات مکمل ہونے پر بہت مبارکباد!

بس اب جلد ہی پانچ ہزار مزید دلچسپ و منفرد رہنمائیوں کی فرمائش ہے :)
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اس بندہ ناچیزکی طرف سے اعجازصاحب، آپ کوتین ہزارپوسٹیں کرنے کی بہت بہت مبارک بادقبول ہو۔ اورامیدواسق ہے کہ انشاء اللہ آپ کایہ خوبصورت سفرجاری وساری رہے اورہم سب کی رہنمائی کرتے رہیں (آمین ثم آمین)

والسلام
جاویداقبال
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
javediqbal26 نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اس بندہ ناچیزکی طرف سے اعجازصاحب، آپ کوتین ہزارپوسٹیں کرنے کی بہت بہت مبارک بادقبول ہو۔ اورامیدواسک ہے کہ انشاء اللہ آپ کایہ خوبصورت سفرجاری وساری رہے اورہم سب کی رہنمائی کرتے رہیں (آمین ثم آمین)

والسلام
جاویداقبال
جاوید بھائی ۔امیدواسک کو امیدِواثق کر دیں
 

الف عین

لائبریرین
شکریہ آپ سب کا کہ میرے اغلاط سے بھرے پیغامات بھی سب کو سمجھ میں آ جاتے ہیں۔ اور وہ غلطیاں اسی باعث ہوتی ہیں کہ میں‌وقت سے زیادہ تیز رفتار سے چلنا چاہتا ہوں۔
 
Top