اردو

صدیق صادق

محفلین
تھوڑی مدد ملِ سکتی ہے
کافی لوگوں سے پوچھا پر سبھی کہتے ہیں اردو مضمون ہی نہ پڑھو نمبر کم آتے ہیں
مجھے دلچسپی ہے اردو میں کوئی روکے گا بھی تب بھی نہیں رکنے والا میں
میں بی-اے کی تیاری کرنا چاہ رہا تھا میری دلی خواہش تھی اردو مضمون اختیاری رکھوں
پر بُک ڈیپو والے کہتے ہیں کوئی مصنف بتاؤ بہت سی کتابیں ہیں بہت سے مصنف
سب سے بہتر کون ہے کوئی بتا دے تو
مشکور ہونگا
 

آصف اثر

معطل
آپ کالج /یونیورسٹی جائیں (داخلہ ضروری نہیں) اور وہاں اردو کے کسی پروفیسر یا بی اے کے طالب علموں سے ملیے۔ کافی معلومات مل جائیں گی۔
 
Top