اردو کو انگریزی؟

دوست

محفلین
پھر آپ کو یہاں آنے کی قطعًا ضرورت نہیں۔ بیسیوں فورم کھمبیوں کی طرح اگے ہوئے ہیں انٹرنیٹ پر جہاں اردو کا انگریزی میں لکھ کر بیڑہ غرق کیا جارہا ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
zulfiqar_rzv نے کہا:
اردو کو انگریزی الفاظ مین لکھیں :arrow:
آپ رومن اردو کی بات کر رہے ہیں۔ بھائی جی اس فورم کا مقصد رومن یا تصویری اردو کو ختم کرکے یونی کوڈ اردو کی راہ ہموار کرنا ہے جیسا کہ آپ کی سائٹ پر ہے۔ شروع میں مشکل تو ہوگی، لیکن جلد ہی آپ سیکھ جائیں گے
 

zulfiqar_rzv

محفلین
کوئی طریقہ ہے؟

کیا کوئی طریقہ ہے کے ہم msn کی طرح کا اپنا پاکستانی messanger بنائیں اردو زبان میں؟ یا اگر کوئی messanger ھا ایسا تو اس کے باریں میں بتائیں اگر کسی کو پتا ہے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
بھائی جی، تن آسانی کی وجہ سے ایم ایس این چل رہا ہے۔ بس لکھائی اردو کی استعمال کرتے ہیں ہم لوگ :(
 

قیصرانی

لائبریرین
آپ کی بات درست ہے۔ لیکن اتنا بڑا نیٹ ورک بنانا اور پھر اسے ایم ایس این مسینجر کی طرف مفت چلانا بہت بڑا پراجیکٹ ہے
 

دوست

محفلین
جی اردو لنک میسینجر میں ایم ایس سے اردو چیٹ اورساتھ میں اس کا اپنا چیٹ نیٹ ورک بھی ہے۔ اور یہ واقعی بڑا پراجیکٹ ہے۔ اس کے تین سے چار سرور چل رہے ہیں نیٹ پر اور اس پر مکمل اردو چیٹ کی سہولت موجود ہے بالکل جیسے ہم یاہو پر چیٹ کرتے ہیں۔
 

راجہ صاحب

محفلین
جی ایسے کئی میسنجر ہیں‌جو اردو زبان کے ہیں‌
(1)اردو لنک میسنجر
(2)پہچان اردو میسنجر
(3)میرا اردو میسنر یعنی مم
اسی طرح ایک اور چپ گپ یا سچ غپ کے نام سے ہے
اور میرا اردو میسنجر سے آپ ایم ایس این پر پر بھی اردو میں میسج بھیک سکتے ہیں‌ لیکن وہاں سے جواب آپ کو انگلش یا رومن اردو میں ‌ہی آئے گا
ابھی تو اتنے ہی یاد ہیں باقی پھر سہی :D
 

دوست

محفلین
مجھے تو اردو لنک ہی سب سے زیادہ پسند ہے جو سہولت اس میں ہے کسی میں نہیں اور مزے کی بات کہ سب کچھ مفت۔۔
 

پاکستانی

محفلین
واقعی اردو لنک سب سےاچھا ہے، ویسے میں نے میرا اردو میسنجر (مم) بھی استعمال کیا تھا مگر اردو لنک زیادہ بہتر اور اچھا لگا مجھے۔
 

راجہ صاحب

محفلین
اردو لنک ہے تو اچھا اور پھر فری بھیہے مگر اس میں ایک بات جو مجھے ٹھیک نہیں‌لگی وہ ہوسٹ کی اٹھارٹی کا غیرضروری استعمال ہے اور پھر ہوسٹ بھی ایک وقت میں‌ایک سے زیادہ ہوتے ہیں :roll:
 
Top