اردو کلین ٹچ ڈکشنری ڈانلوڈ لنک درکار ہے

ہمسفر

محفلین
سلام
جواد بھائی یقینا آپ کی توجہ سے میرا مسئلہ حل ہو گیا
آپ نے انداز میں میر رہنمائی کی اس کی تعریف کرنا میرے بس میں نہیں‌ہے
دراصل میں درست فائل کو وہاں نہیں‌ڈال پا رہا
اب میں نے آپ کو فائل فراہم کرنے سے پہلے تمام انسٹالیشن دوبارہ کی۔
اور پھر جب رزلٹ دیکھا تو واقعی کمال کا تھا
بہت شکریہ جواد بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کی کاوشوں کا اللہ تبارک و تعالی اجر دے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کا بھائی محسن علی
 
Top