اردو ویکی پیڈیا

عزیزامین

محفلین
یہاں کون کون اردو ویکی پیڈیا کے صارفین ہیں کیا آپ کسی خاص موضوع پر ہی لکھتے ہیں یا سب موضوعات میں ۔؟ کیا آپ جنگلی حیات کے موضوعات پر بھی لکھتے ہیں۔؟
 

محمد شعیب

لائبریرین
موضوعات متعین نہیں ہے۔۔
عموما معلومات عامہ کے مضامین میں دلچسپی رکھتے ہیں، جنگلی حیات کے موضوع پر کچھ نہیں لکھا ہم نے اب تک۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top