اردو ویب کا لوگو ( بہار آئی )

راج

محفلین
واہ باسم صاحب بہت خوب
:khoobsurat: :khoobsurat: :khoobsurat: :khoobsurat:

مزہ آگیا واقعی بہت اچھا ہے اور اس سے بھی زیادہ خوبصورت آپ کی تفصیل ہے جو آپ نے بیان کی لوگو کے لیے-
کیا میں ایک سوال کرسکتا ہوں- یہ کلک جس میں آپ نے لوگو بنایا کہاں مل سکتا ہے، مجھے لنک دے سکتے ہیں آپ، میں بھی اسے استمعال کرکے دیکھنا چاہتا ہوں-
 

ظفری

لائبریرین
بہت خوب باسم جی ۔۔۔ رنگوں کا امتزاج آپ نے بہت ہی اچھا استعمال کیا ہے اور یہ ایک بہت ہی بڑا فن والا کام ہے ۔
 

باسم

محفلین
اچھی بات ہے کہ سب کو ہی پسند آرہا ہے
مگر کوئی تو ایسا بھی ہو جسے پسند نہ آیا ہو :lol:
بہت اچھا ہے سن سن کر بور ہو گئے ہیں
اور جسے کلک چاہئے وہ عبد الرحمن بھائی سے رابطہ کریں انہوں نے اسے کہیں اٹکا رکھا ہے مگر اکیلے میں پو چھیے گا (زپ کر کے)
 

باسم

محفلین
یہ رنگ آپ کو بہت سے لوگوز میں نظر آئیں گے مثلا مائیکرو سافٹ، گوگل، وغیرہ وغرہ میں اس لیے یہ کوئی بہت کمال کی بات نہیں ہے
 

باسم

محفلین
کچھ نیا دیکھیے

اردو ویب کے لوگو کے بٹن دیکھیے
urduwebbutton.gif

پرانا
urduwebbutton1.gif

تشہیر کیلیے یہ زیادہ مناسب ہیں۔
 

باسم

محفلین
اردو محفل کا لوگو اتنا اچھا تو بنا ہوا ہے مزید کیا چاھتے ہیں
اور ایڈ سینس کیلیے کون سا سائز ہے میرے پاس اکاونٹ نہیں ہے
 

بدتمیز

محفلین
چلیں پھر اردو محفل کے لوگو کا سائز چھوٹا کر دیں۔ میں اگر اس کو پینٹ میں کروں تو حلئہ بگڑ جاتا ہے۔
وجہ یہ ہے کہ سائیڈ بار میں وہ لگانے سے ٹیمپلیٹ بگڑ جاتا ہے۔
 
Top