اردو ویب سائٹ کے لیے مدد درکار ہے

السلام علیکم۔ میں ایک اردو ویب سائیٹ بنا رہا ہوں۔ مگر اسمیں مجھے کچھ مسئلے درپیش ہیں۔ ویب سایئٹ ورڈ پریس میں ہے۔ میں نے اسمیں سشامل اردو کا پلگ ان استعمال کیا ہے جو پوسٹ کے متن کو اردو نوری نستعلیق فونٹ میں شو کرواتا ہے۔ مگر پوسٹ کی ہیڈنگ میں وہ فونٹ نہیں آرہا۔
کیا کوئی میری مدد کر سکتا ہے ک میں کیسے اردو فونٹ کی فل سپورٹ لے سکتا ہوں کہ میری پوری ویب سائیٹ اردو میں نظر آئے؟

میرے ویب سا ئٹ کا ایڈریس ہے www.dunyaurdu.com
 

سیف امان

محفلین
آپ اپنی سائٹ کے تھیم میں جا کر جہاں جہاں کوڈنگ میں فانٹ کا اندراج ہے وہاں اردو فانٹ کا نام لکھیں
 
Top