اردو وکی ڈاٹ آرگ پہ اردو فورم

ابنِ آدم

محفلین
اگر کسی نے اس مسئلے کا جواب دے دیا ہو تو معذرت مگر باوجود تلاش بیسار کے مجھے اس کا حل کا دھاگہ نہیں مل پایا اسلئے نیا موضوع شروع کر رہا ہوں
اگر آپ میں سے کوئی ماہرhttp://www.urduwiki.org/forum پہ نظر ڈالے تو میرا مسئلہ سمجھ سکتا ہے۔ زکریا صاحب کا بنایا ہوا فورم پیکج ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کرنے کے بعد بھی میرے فورم کا مین پیج کا زیریں حصہ یا فوٹر ابھی بھی بائیں جانب ہے

اور دوسری بات یہ ہے کہ میرا فورم کا ‘جواب‘ کا ٹیکسٹ باکس ابھی بھی سادہ ہے میں نے شاید کوئی غلطی کی ہے ورنہ اردو محفل کی طرح کا ٹیکسٹ باکس انسٹال ہو جاتا۔

براہ کرم مدد فرمائیے
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

ابن آدم، آپ اپنی فورم کی cache ری جنریٹ کرکے دیکھیں۔ اس کے آپ فورم کے ایڈمن سیکشن میں configuration+->caches administation میں جائیں اور وہاں تمام کیش ری جنریٹ کرکے دیکھیں۔ اگر اس سے کام نہ چلے تو کیش کو ڈس ایبل کر دیں۔ اس کے لیے آپ ذیل کی تصویر میں دکھائی گئی سیٹنگز کے مطابق فورم کے ایڈمن سیکشن میں سیٹنگز کر لیں۔

3_cacheadmin_1.jpg


جواب کے ٹیکسٹ ایریا کے سادہ ہونے کی مجھے سمجھ نہیں آئی۔ میں آپ کو مشورہ دوں گا کہ آپ اردو ویب سرور کے بارے میں ذیل کے ربط سے پڑھ لیں:

اردو ویب سرور


یہ کچھ بڑی ڈاؤنلوڈ ہے لیکن اس سے آپ کو اپنے لوکل سسٹم پر پورٹل موڈ سمیت فورم انسٹال ہوئی مل جائے گی۔ اس کے ذریعے آپ اپنے کمپیوٹر پر ہی فورم کے آپریشن کے تجربات کر سکیں گے۔

والسلام
 
Top