اردو ورڈ فریکوئنسی کوئنٹر

نبیل

تکنیکی معاون
امانت علی گوہر، مجھے بے حد خوشی ہے کہ آپ بالآخر ہماری محفل میں تشریف لے ہی آئے۔ آپ کا اردو ورڈ فریکوئنسی کاؤنٹر بھی بہت اچھا ہے۔ آپ اس کے ٹیکسٹ ایریا میں اردو ویب کا استعمال کریں تو اس میں اردو ٹیکسٹ ڈالنا آسان ہو جائے گا۔

میں امید کرتا ہوں کہ آپ یہاں اسی طرح تشریف لاتے رہیں گے۔ ہم آپ کے تجربے اور علم سے مستفیذ ہونے کی کوشش کریں گے۔

والسلام
 
Top