چوتھی سالگرہ اردو محفل کے چوتھے سالانہ جشن کا آغاز

ماوراء

محفلین
السلام علیکم ماوراء!
میں کب سے انتظار کر رہی ہوں کہ ماوراء کچھ کھانے پینے کے لئے بھیجیں گی مجھے :( اس بار کافی بھی نہیں آفر کی آپ نے :sad2:
فرحت، آجکل آپ کے دن ، رات کیسے گزر رہے ہیں؟:grin:
میں تو وہ پہلے والی ایک رات میں ہی اتنا تھک گئی تھی۔۔کہ دوبارہ کافی اور کھانے پینے کا موقع نہیں آنے دیا۔:p
اچھا، آپ کو کیا چاہیے؟ میں بھجواتی ہوں۔:notworthy:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

یہاں پر کوئی اناؤنسمنٹ نہیں ہوئی ابھی تک :confused: ، چلیں میں لکھ دیتی ہوں ۔ دراصل آج سے ہفتہ ٹیکنالوجی شروع ہونا تھا لیکن بوجوہ آج شروع نہیں ہو رہا ، نبیل بھائی کی تجویز تھی کہ ہفتہ لائبریری کو عشرہ لائبریری میں تبدیل کر دیا جائے ، ایک تجویز یہ بھی تھی کہ ہفتہ ادب اور اردو کمپیوٹنگ کو آپس میں بدل دیا جائے تاہم اس کے بارے میں فیصلہ کن صورت سامنے نہیں آئی ۔ میں نے فرحت سے رابطہ کیا تھا اگر وہ جوائن کر سکیں کیونکہ فرحت ان دنوں آنلائن نہیں آ پا رہی تھیں ، فرحت نے بتایا ہے کہ آج سے جوائن کریں گی ، مجھے آج اور کل آف لینا تھا تاہم اب ہفتہ لائبریری کے عشرہ لائبریری میں تبدیل ہو جانے کی وجہ سے میں رینڈملی یہاں موجود رہنے کی کوشش کروں گی ، ہفتہ لائبریری کے آخر میں پیش کیا جانے والا جائزہ اب تین دن بعد پیش کیا جائے گا جبکہ لائبریری پراجیکٹ کی سرگرمیاں جاری رہیں گی ۔

اعلان ختم ہوا :happy:


 

ماوراء

محفلین
وعلیکم السلام۔

شکریہ شگفتہ۔
رات دو بجے تک حتمٰی فیصلہ نہیں ہوا تھا۔ اس لیے وقت سے پہلے اعلان نہیں کیا۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
فرحت، آجکل آپ کے دن ، رات کیسے گزر رہے ہیں؟:grin:
میں تو وہ پہلے والی ایک رات میں ہی اتنا تھک گئی تھی۔۔کہ دوبارہ کافی اور کھانے پینے کا موقع نہیں آنے دیا۔:p
اچھا، آپ کو کیا چاہیے؟ میں بھجواتی ہوں۔:notworthy:

ماوراء بھاگم دوڑ میں ہی گزر رہے ہیں دن رات :sad2:
جلدی سے کچھ بھیجیں۔ اب تو تین مزید دن مل گئے :) ۔ کافی کی ترسیل مسلسل ہونی چاہئیے اور مجھے کیک میں سے بھی حصہ نہیں ملا تھا پہلے :blushing:
 

ماوراء

محفلین
فرحت، اب تین دن مسلسل آپ کو کافی بنا کر دینا میرا کام ہے۔:grin:

آج کی کافی اور بادام کا کیک۔
3293308902_1a0af9deef.jpg
 
Top