مبارکباد اردو محفل کے نئے رکن کو محفل کا نشہ ہو جانے پر مبارک باد

مریم افتخار نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 28, 2020

  1. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,364
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خیر مبارک
    بہت شکریہ چوہدری صاحب۔
     
  3. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,364
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    کبھی کبھی تو لگتا ہے کہ آپ باقائدہ بزرگوں کو جوتیاں سیدھی کرتے ہیں اورپرانے والے شمشاد بھائی کے بارے میں توایسا سوچا بھی نہیں جاسکتا ایساتو صرف نئی نسل ہی کرسکتی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,881
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت مبارک ہو جناب شمشاد خان صاحب آپ کو۔
     
  5. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خیر مبارک
    بہت شکریہ جناب محمد احمد صاحب۔
     
  6. ایس ایس ساگر

    ایس ایس ساگر لائبریرین

    مراسلے:
    512
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ کو بہت بہت مبارک ہو شمشاد خان صاحب۔
     
  7. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خیر مبارک۔
    بہت شکریہ ایس ایس ساگر صاحب۔
     
  8. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,460
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
  9. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خیر مبارک
    بہت شکریہ عباس اعوان صاحب۔
     
  10. حماد علی

    حماد علی محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    دل تو چاہتا ہے ، پر کچھ مصروفیات کی وجہ سے باقاعدگی سے شامل نہیں ہو پاتا
     
  11. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    دن کے کسی حصے میں چند منٹ نکال لیا کیجیے۔ اردو محفل میں کیا چل رہا ہوتا ہے، آگاہی ہو جاتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. حماد علی

    حماد علی محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    عمل کرنے کی کوشش کرتا ہوں !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,359
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مبارکاں ہوون خان جی۔:)

    پرانے وقتوں میں کوئی نشئی ہوجاتا تھا تو پورا علاقہ اس کا سوشل بائیکاٹ کردیا کرتا تھا۔ اب مبارکباد دینی پڑتی ہے اور وہ بھی تحریری۔ o_O

    اللہ اللہ کیا زمانہ آ گیا ہے۔:p
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    نیا زمانہ ہے تو رنگ ڈھنگ بھی نئے اپنانے پڑیں گے۔
    بہت شکریہ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. آوازِ دوست

    آوازِ دوست محفلین

    مراسلے:
    1,906
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    خان صاحب مبارک ہو۔ ہم اب یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ نشہ تو اچھا ہوتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ جناب۔
     
  17. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,904
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بہت مبارک نئے شمشاد خان صاحب
     
  18. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ کی محبتوں کا مشکور جناب الف نظامی صاحب۔
     

اس صفحے کی تشہیر