اردو محفل کے تمام محفلینز کے نام ۔۔۔ :)

سیما علی

لائبریرین
یہاں امی کا مشہورِ زمانہ قول کوٹ کرنا چاہوں گی
"جو کہتا ہے وہ خود ہوتا ہے:p"
مذاق برطرف، اگر کوئی ایسا سمجھتا ہے اور کہتا ہے تو کہنے دیں :) میرا آپ کا کوئی بس چلتا ہے کسی اور کی زبان پر؟ کسی اور کے خیال پر؟ نہیں نا! :)
تو بس پھر، چِل مارو:LOL:
بالکل ساری امیاں ایک جیسی کیوں ہوتیں ہیں ہم بھی یہی کہتے ہیں “جو کہتا ہے وہُ خود ہی ہوتا ہے”:p:p
بہت عمدہ تحریر ہے ماہی بٹیا ہم نے دوبارہ پڑھی بہت اچھی لگی ۔:):):):)
 
Top