اردو محفل کی طرح کا اردو انپٹ کیسے بنائیں ؟

meet.ks

محفلین
اسلام وعلیکم: میں ایک اگریکلچرل اردو انفارمیشن ویب سائیٹ بنا رہا ہوں اور پہلی دفعہ jquery urdu editor plugin استعمال کر رہا ہوں۔ مدد یہ چایئے کے کیسے اس ویب سائیٹ کی طرز کا form input لیا جائے جس میں inpage کی طرح آسانی سے لکھا جا سکے، بغیر کسی ان سکرین کے کی بورڈ کے ، جیسے یہاں لکھا جا رہا ہے۔
jquery urdu editor plugin فونیٹک نہیں ہو رہا ۔
 
Top