اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

آٹو سیو کے فیچر سے میرے جیسے بہت سے اراکین کا بھلا ہو گا جو طویل مراسلے لکھنے کے دوران بجلی خانم کے غائب ہو جانے سے تنگ رہتے تھے امید ہے ان تبدیلیوں سے مزید بہتری آئے گی
 
آخری تدوین:
آٹو سیو کے فیچر سے میرے جیسے بہت سے اراکین کا بھلا ہو گا جو طویل مراسلے لکھنے کے دوران بجلی خانم سے غائب ہو جانے سے تنگ رہتے تھے امید ہے ان تبدیلیوں سے مزید بہتری آئے گی
ہمیں یقین ہے کہ ڈرافٹ محفوظ کرنے کے خود کار نظام سے بہت سارے لوگ خوش ہونے والے ہیں۔ :) :) :)
 
طارق شاہ

محفلین
السلام علیکم!

اردو محفل کو زین فورو کے حالیہ نسخے 1.2 ریلیز کینڈیڈیٹ اول پر اپگریڈ کر دیا گیا ہے۔ ۔ احباب کسی بھی نقص کی جانب انتظامیہ کی توجہ مبذول کرانے میں متامل نہ ہوں تاکہ ان کا بر وقت سد باب کیا جا سکے۔ :) :) :)
: شاید بعد میں صحیح ہو جائے یا کردیا جائے مگر آپ کی توجہ کے لئے
کی بورڈ کا Delete کا بٹن کام نہیں کر رہا جو کے ٹائپنگ کی غلطیوں کو دور کرنے میں معاون ہے ۔ جبکہ Backspace کی یا بٹن صحیح کام کر رہا ہے

تشکّر :)
 
ہمارے یہاں تو دونوں بٹن درست کام کر رہے ہیں۔ کیا آپ از راہ مہربانی کیشے کلئیر کر کے آزمائیں گے۔ آپریٹنگ سسٹم اور براؤزر کا نام بھی بتا دیں تو بہتر ہوگا۔ اگر یہ ایڈیٹر کا مسئلہ ہوا تو نبیل بھائی اس کا جائزہ لے لیں گے۔ :) :) :)
 
and there is no logout button for me ...
اوپر نیویگیشن بار میں اپنے نام پر کرسر لائیں تو ایک ڈراپ ڈاؤن مینو نمودار ہوگا، لاگ آؤٹ کا ربط اس میں موجود ہے۔ نیویگیشن بار سے اس کو ہٹانے کا مقصد یہ تھا کہ کم سے کم جگہ گھیرے اور چھوٹی اسکرین سائز پر بھی درست کام کرے۔ :) :) :)
 
عمر سیف

محفلین
2dkyezr.jpg
 
Khair pehle acha tha. aik click mein aap kisi bhi menu mein enter huye bagair logout ho sakte thay ...:)
 
ابن سعید بھائی 'سرورق' کا صفحہ نئی اپگریڈ میں غائب ہو گیا ہے یا اُس ایڈ آن کو غیر فعال کیا گیا ہے؟
جی ہاں، اس کا ایڈ آن ابھی نئے ورژن کے ساتھ کمپیٹبل نہیں ہے۔ اس پر اس ایڈ آن کے ڈیویلپر صاحب کام کر رہے ہیں، انھوں نے ایک ریلیز کینڈیڈیٹ جاری کیا تھا جو دوسرے مسائل پیدا کر رہا ہے اس لیے چند دنوں تک سر ورق سے محرومی! :) :) :)
 
ji woh mujhe mil gaya ..shukria par urdu likhne ka kuch karain .. kaisa ganda lag raha hai isay likhe huye ..:confused:
آپ تب تک کسی آن لائن اردو ایڈیٹر کی مدد سے لکھ کر کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں یا اردو کی بورڈ کمپیوٹر میں فعال ہو تو بھی ممکن ہے۔ اس کے علاوہ آپ اپنی ترجیحات میں جا کر رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر غیر فعال کرنے کا تجربہ بھی کر سکتے ہیں۔ جب یہ فیچر دستیاب ہو جائے تو واپس فعال کر لیجیے گا۔ :) :) :)
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
جی ہاں، اس کا ایڈ آن ابھی نئے ورژن کے ساتھ کمپیٹبل نہیں ہے۔ اس پر اس ایڈ آن کے ڈیویلپر صاحب کام کر رہے ہیں، انھوں نے ایک ریلیز کینڈیڈیٹ جاری کیا تھا جو دوسرے مسائل پیدا کر رہا ہے اس لیے چند دنوں تک سر ورق سے محرومی! :) :) :)
پیوستہ رہ، شجر سے امیدِ بہار رکھ

تب تک پھر 'جدید مراسلے' والی آپشن سے گزارہ کرتے ہیں۔:)
 
Top